مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ پابندیوں سے شمالی کوریا کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو گا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔
قرارداد کے تحت شمالی کوریا کی جانب سے کوئلے، لوہے اور دیگر دھاتوں کے علاوہ سی فوڈ کی برآمدات پر مکمل پابندی عائد ہوگی ۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
News ID 1874380
آپ کا تبصرہ